ناندیڑ : طالب علم عمیش فُضیل لاپتہ

1,936

ناندیڑ:شہر کے عمرکالونی دیگلورناکہ کاساکن عمیش فضیل ولد محمدیعقوب عمر تقریبا15 سال 15/اگست 2022 سے لاپتہ ہے۔گھروالوں کے مطابق یہ لڑکا 15 /اگست کو صبح قومی پرچم کشائی کےلئے اپنے گھر سے نکلا تھا لیکن اسکے بعدواپس نہیں آیا ہے۔گھر کے تمام افراد بہت پریشان ہے ۔اگر کسی کو لڑکے کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ملے تو حسب ذیل موبائل نمبرس پرربط قائم کریں۔8999072907- 8686502036(مفاد عامہ میں جاری )