Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑضلع میں 3 ہزار 761 مریض زیر علاج ‘58 متاثرین کی حالت تشویشناک ‘کو نسے اسپتال میں کتنے مریض داخل ہے جانئے

ناندیڑ:14 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)آج پیر 14 ستمبر ، 2020 بجے کو شام ساڑھے پانچ بجے تک کورونا رپورٹ کے مطابق ضلع میں 341 کورونا سے متاثرہ افراد میں بہتری کی وجہ سے انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ادھر 353 افراد کورونا متاثر ہوئے ہیں ۔ جن میں 176 آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ سے اور 177 اینٹیجن کٹس ٹیسٹنگ سے متاثر ہوئے تھے۔ آج کل 1ہزار062 رپورٹوں میں سے 665 منفی آئیں۔ ضلع میں اب متاثرین کی مجموعی تعداد 11ہزار 837 ہوگئی ہے جن میں سے 7ہزار696 افراد کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔

اسپتال میں کل 3 ہزار 761 مریض زیر علاج ہیں اور ان میں سے 58 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔آج بھی ضلع میں سات متاثرین فوت ہوئے ہیں ۔ اس میں کیلاش نگر ناندیڑ کا 70 سالہ شخص ‘ دگرتعلقہ اردھاپورکا60سالہ شخص ‘بالاجی مندر علاقہ مکھیڑ کی 68سالہ خاتون ‘ ہنومان گڑھ ناندیڑ کی 51سالہ خاتون ‘مگن پورہ ناندیڑ کا 65سالہ شخص‘ بجرنگ کالونی کی 63سالہ شخص‘ گوجے تعلقہ حدگاوں کی 75 سالہ خاتون۔ ضلع میں اب تک 318متاثرہ مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔آج صحت یاب ہونے والے متاثرین میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کوویڈ اسپتال ناندیڑ میں 7 ، بلولی کوڈ کیئر سنٹر میں 8 ، اردھا پور کوڈ کیئر سنٹر میں 13 ، دھرم آباد کوویڈ کیئر سنٹر میں 6 ، ماہور کوویڈ کیئر سنٹر میں 9 ، نجی اسپتال میں 33 ، گورنمنٹ میڈیکل کالج میں وشنوپوری ناندیڑ19 ، حدگاو¿ں کوویڈ کیئر سنٹر 8 ، این آر آئی / پنجاب بھون /محصو ل بھون / ہوم آئسولیشن193 ، قندھار کوویڈ کیئر سنٹر 5 ، مدکھیڑ کوڈ کوویڈ سنٹر 23 ، نائیگاوں کوویڈ کیئر سنٹر 4 ، عمری کوڈ کیئر سنٹر 8 سمیت۔ 341 متاثرہ افراد کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔

آج آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ میں ناندیڑ میونسپل کارپوریشن حدود میں85 ، اردھاپور 1 ، لوہا 9 ، بھوکر 1 ، مکھیڑ 27 ، بلولی تعلقہ 1 ، مدکھیڑ تعلقہ 1 ، پربھنی 2 ، ناندیڑ دیہی 7 ، حدگاو¿ں تعلقہ 1 ، نائیگاوں تعلقہ 11 ، عمری تعلقہ 13 قندہار 1 ، کنوٹ تعلقہ8 ، دیگلور میں 4 اور ہنگولی کے 4۔افراد پازیٹیو پائے گئے ۔ اینٹیجن ٹیسٹ میں ناندیڑ میونسپل حدود میں 104 ، حدگاو¿ں تعلقہ 1 ، اردھاپور 13 ، کنوٹ تعلقہ 2 ، بلولی تعلقہ 4 ، مدکھیڑ1، دھرم آباد تعلقہ 15 ، بیڑ1 ، ناندیڑ دیہی 5 ، مکھیڑ7 ، لوہا 15 ، قندہار 1 ، بھوکر تعلقہمیں 1 ، دیگلور تعلقہ میں 4 اور ہنگولی تعلقہ کے 3افراد متاثر پائے گئے ۔

ضلع میں 3 ہزار 761 مریض زیر علاج ہیں۔ ان میں گورنمنٹ میڈیکل کالج وشنوپوری ناندیڑ میں 267 ، این آر آئی ، پنجاب بھون ، محصول بھون ، ہوم آئسولیشن میں مشترکہ طور پر 1 ہزار 763 ، ڈسٹرکٹ ہسپتال کوڈ ہسپتال ناندیڑ 71 ، ڈسٹرکٹ ہسپتال کوویڈ ہسپتال (نئی عمارت) 21 ، نائیگاوں کوڈ کیئر سنٹر 138 ، بلولی کوڈ کیئر سنٹر میں 113 ، مکھیڑ کوویڈ کیئر سنٹر میں 186 ، دیگلور زینب کوویڈ کیئر سنٹر میں 50 ، لوہا کوویڈ کیئر سنٹر میں 115 ، ہاڈگاو¿ں کوویڈ کیئر سنٹر میں 58 ، بھوکر کوڈ کیئر سنٹر میں 30 ، قندھار کوویڈ کیئر سنٹر میں 54 ، کنوٹ کوویڈ کیئر سنٹر میں 202 ، اردھا پور کوویڈ کیئر سنٹر 35 ، مدکھیڑ کوڈ کیئر سنٹر 70 ،ماہور کوویڈ کیئر سنٹر 34 ، آیورویدک گورنمنٹ ہسپتال کوویڈ ہسپتال سنٹر 58 ، دھرم آباد کوویڈ کیئر سنٹر 45 ، عمری کوویڈ کیئر سنٹر 96 ، حمایت نگر کوڈ کیئر سنٹر8 ، بارڈ کوویڈ کیئر سنٹر 14 ، نجی اسپتالوں میں330 متاثرین ، لاتور میں 1 متاثر ، اورنگ آباد میں 1 ، نظام آباد میں 1 متاثر زیرعلاج ہے۔