ناندیڑ:10 اپریل۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا کی صورتحال مزید تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور نئے پازیٹیو معاملات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں آج 10 اپریل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6037 ٹیسٹینگ میں سے 1759افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

جس میں ناندیڑ شہری حدود میں 719افراد متاثر پائے گئے جبکہ 27 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ جبکہ 1314افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔