ناندیڑضلع میں آج بھی کورونا کیسیز میں اضافہ

ناندیڑ:8. جنوری۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ کاسلسلہ جاری ہے اورا ب مریضوں کی تعداد100 کے قریب پہنچ رہی ہے۔ آج 8 جنوری کوضلع میں 82 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں ۔

آج1110 افرادکی رپورٹ موصول ہوئی ہے جبکہ 82 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں ۔جس میں ناندیڑشہری حدود میں سب سے زیاد ہ متاثر پائے گئے ہیں۔

68 مریض ۤآرٹی سی پی اور 14 مریض اینٹی جن ٹیسٹ میں متاثر پائے گئے ہیں۔

Leave a comment