ناندیڑ:شیخ قریش کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال
ناندیڑ :14/مئی ۔(ورق تازہ نیوز)نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ قریش ولد عبدالرزاق صاحب اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ صبح کل بروزِ پیر 10 بجے سرائے مسجد ہولی میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین متصل قبرستان میں ہوگی ۔(انشاء اللہ)
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔