ناندیڑ:شیخ احمد عرف پاشوبھائی کاانتقال

945

ناندیڑ: (راست)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب شیخ احمد صاحب عرف پا شو بھائی ربر اسٹیمپ والے انکا مختصر علالت کے بعد آج 2جنوری 2023کو انتقال ہو گیا۔مرحوم کا جنازہ انکے آبائی مکان واقع مدینہ نگر سے نکل کر گنج شہیدان کربلا پہنچے گا.

اور انشا اللہ نماز جنازہ بعد نمازِ عشاء ٹھیک 09بجے ادا کی جائیگی۔ وہ ٗعطا الرحمن روشن ربر اسٹمپ و بک بائنڈنگ والے کے والد تھے ۔عبدالرحیم صاحب لال کمہار ۔عبدالحمید اور عبدالقدیر Cool View Refrigerater والے کے بھائی تھے۔