• 425
    Shares

ناندیڑ:7 ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میں سیلابی صورتحال بھیانک ہوتی جارہی ہے ۔آج وشنوپوری ڈیم کے 12 دروازے کھول دئےے گئے اورناﺅ گھاٹ ‘آسنا قدیم پُل زیر آب آگئے ہیں ۔ جبکہ ضلع میں موسلادھار بارش کاسلسلہ جاری ہے ۔ جس کی وجہہ سے گوداوری ندی میں طُغیانی آگئی ہے ۔

آج ناوگھاٹ پُل پرایک لاش ملی ہے ۔مکھیڑ میںکاربہہ گئی‘اوردوافراد لاپتہ ہے‘ ناندیڑ۔دیگلور شاہراہ بندکردیاگیاہے اورشہریان کوچوکنا رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ناندیڑمیں سیلابی صورتحال کی تصاویرد یکھئے

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔