• 425
    Shares

ناندیڑ:10 ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)نیٹ امتحان 12ستمبر کوریاست بھر میں منعقد کیاجارہا ہے۔ ناندیڑ میں بھی امتحان کامرکز بنایاگیا ہے اسلئے ناندیڑ ضلع کے تعلقہ جات کے علاوہ آس پڑوس کے اضلاع کے بھی طلباءناندیڑ میں امتحان کیلئے آرہے ہیں انکی سہولت کےلئے ناندیڑمیں انکے صرف قیام کانظم کیاگیاہے۔ خادمین امت اورامن فانڈیشن کے ذمہ داران سے اس بارے میںطلبا حسب ذیل کے نمبرات پرربط قائم کرسکتے ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔