ناندیڑ:16 مارچ(ورق تازہ نیوز) سابقہ کارپوریٹر حبیب باوزیر کے بڑے بھائی الحاج کلیم باوزیر صاحب کاآج 16مارچ کو انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 10 بجے جامع مسجد ناندیڑ قلعہ روڈ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سرائے میر عالم ناو¿ گھاٹ میں ہوگی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ کلیم باوزیر کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے ۔ آمین