ناندیڑ:3. اپریل۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے سابقہ کارپوریٹر مرحوم انور جاوید کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ وہ کچھ دنوں سے علیل تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی انور جاوید کے برادرِ نسبتی محمد الیاس ساکن نظام کالونی ناندیڑ کا بھی انتقال ہوا تھا۔اور اب انور جاوید کی اہلیہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ مرحومہ کو اپنے قرب و جوار میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین۔