ناندیڑ:29مارچ ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ شہرمیں ترقیاتی کام انجام دئےے جارہے ہیں جس کاسنگ بنیاد کل ریاست کے وزیرتعمیرات عامہ وناندیڑ کے رابطہ وزیر اشوک راوچوہان کے ہاتھوں عمل میںآیا ہے ۔ شہر کے زون نمبر16 گاڑی پورہ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تفصیلات اس طرح ہے۔ ٭ بھالے راﺅ کے دواخانے سے بیکانیر مٹھائی دُکان تک سی سی راستہ کی تعمیر٭ گاﺅلی گلی علاقہ میں آر سی سی نالی کی تعمیر ٭ اُداسی مٹھ کے اندرون سی سی تعمیر کی تعمیر٭ ہنومان مندر سے بخشی سنگھ مہاراج کے گھر تک

سی سی راستہ کی تعمیر ٭ پنڈلک واڑی علاقہ میں سی سی راستہ کی تعمیر ٭ جی جی روڈ سے پرمیشوری ہاٹل تک سی سی راستہ کی تعمیر ٭ فیرومل چھاتامل سے چناوار کی دُکان تک آر سی سی نالی کی تعمیر ٭ سنیل سنگھ راوت کے گھر سے گاڑی پورہ بالاجی مندر تک دونوں ہی سمت سی سی نالی کی تعمیر ٭ دُھت راج پیڑو کے گھر سے گوتم نگر تک آر سی سی نالی کی تعمیر ٭ راہول ورما کے گھر سے گووند سنگھ تہرا کے گھر تک سی سی راستہ کی تعمیر ٭ بودھن ماتا مندر سے بالاجی مندر تک سی سی راستہ و نالی

کی تعمیر ٭ کھنڈیل وال مٹھائی کے گھر سے کرن سنگھ بسین کے گھر تک و بودھن ماجھا سے کرن انڈسٹریز تک سی سی راستہ کی تعمیر٭ ننھے شاہ کے گھر سے سلبھ سوچالیہ تک سی سی راستہ کی تعمیر ٭ مُرمُرا گلی علاقہ میں سی سی راستہ کی تعمیر ٭ پینے کے پانی کا انتظام کرنے کے لیے محل ٹیکڑی علاقہ میں بورویل کرکے آبدوز پمپ کی تنصیب ٭ چھوٹی درگاہ کے علاقہ میں راستہ و نالی کی تعمیر ٭ مہاتما گاندھی روڈ، حبیب ٹاکیز سے کالا پل تک نئے راستہ کی تعمیر۔