ناندیڑحلقہ جنوب میں ا س مرتبہ شیو سیناکیلئے راہ آسان نہیں

ناندیڑ:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں ایک انارسوبیمارکے مترادف ہرکوئی اسمبلی چناو کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہاتھا لیکن آخر میں اسے ہی ٹکٹ دیاگیا جسے پارٹی ہائی کمان نے اپنی مرضی سے نامزد کیا ۔شیوسینااوربی جے پی میںاتحاد ہونے سے دونوں پارٹیوں کے خواہشمندوں اور ایم ایل اے بننے کا خواب دیکھنے والوں کے ارمانوں پر پانی پھرگیا۔

اسلئے ناندیڑ حلقہ جنوب میں سینااوربی جے پی کے سینئر لیڈران اپنی حلیف جماعت کے شیوسینا کی نامزد امیدوارراج شری ہیمنت پاٹل کے خلاف بی جے پی کے شہر صدردلیپ کندکرتے اورسینا کے سابقہ ضلع چیف پرکاش کوڈگے بھی میدان میںاترے ہیں ۔ ان دونوں نے اپنے پرچہ نامزدگیاں واپس نہیں لی ہیں ۔ اسلئے حلقہ جنوب میں زبردست سیاسی مقابلہ ہونے کی توقع ہے ۔

اس وجہ سے شیوسیناامیدوارکی دوبارہ کامیابی کی راہ آسان دکھائی نہیں دیتی ہے ۔ضلع کے دیگر حلقوں میں باغی امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگیاں واپس لے لی ہیں لیکن حلقہ جنوب میں بی جے پی کے دلیپ کندکرتے اور سیناکے پرکاش کوڈگے میدان میں ہے ۔

Coming Soon
Who Will Win Bhokar Assembly Constituency?
Indian National Congress
BJP
Coming Soon
Who Will Win Nanded North MLA Seat
D.P Sawant Congress
Feroz Lala AIMIM
VBA
Shiv Sena
Coming Soon
Who will Win Nanded South MLA Seat
Indian National Congress
ShiveSena
AIMIM
Vanchit Bahujan Aghadi
Dilip Kundkurte Independent

chrome_5UcEeDOjV2
مراٹھواڑہ کی 46 نشستوں کے لئے 676 امیدوارمیدان میں
ناندیڑمیں انتخابی سرگرمیاں تیز

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me