ناندیڑ:جواں سال سید ساجد کا اچانک انتقال،آج رات تدفین

2,973

ناندیڑ:26/فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کے سماجی خدمتگار الحاج سید خواجہ صاحب ان کے بڑے فرزند سید ساجد (40 سال) کا انتقال ہو گیا ہے۔ان کی نماز جنازہ آج 26 فروری بروز اتوار رات ساڑھے دس بجے 10:30 مسجد دولہے شاہ رحمن کھڑکپوره میں ادا کی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی گی ۔

مرحوم سید ساجد، سابق نمائندہ کارپوریٹر ایڈوکیٹ سید واجد کے بڑے بھائی تھے۔اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین