ناندیڑ:الحاج شیخ احمد کا انتقال
ناندیڑ:28/ فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ الحاج شیخ احمد صاحب مرحوم (ناھید جنرل اسٹور) منیار گلی ناندیڑ کا آج صبح دس بجے انتقال ہواہے.
نماز جنازہ بعد نماز مغرب سرائے فخراللہ شاہ قبرستان ا توارہ ناندیڑ میں ادا کی جائے گی اسکے بعد تدفین اسی قبرستان میں عمل آئے گی.
مرحوم کو اللہ جنت میں اعلی مقام عطافرمائے اور اھل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے ۔آمین
مرحوم، شکیل احمد، الحاج خلیل احمد کے والد محترم اور حافظ و قاضی محمدرفیق کے خسر تھے۔