ناندیڑ:آج مسجد ہتائی کربلا میں عظیم الشان جلسہ بعنوان "غزوہ بدر میں صحابہ اکرام کا کردار”

370

ناندیڑ:9/اپریل۔ آج بروز اتوار9اپریل کو بعد نماز تراویح مسجد ہتائی کربلا روڈ میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان غزوہ بدر میں صحابہ اکرام کا کردار منعقد کیا گیا ہے،

جس میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم اس جلسہ عام سے خطاب فرمائیں گے آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے، اور جلسہ کے اختتام پر مسجد ہتائی کے روبرو سحر کا نظم رہے گا۔