نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب میں سورہ رحمن کی تلاوت : ویڈیو دیکھیں
پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر بین المذاہب دعائیہ تقریب۔ مسلم عالم دین نے بھی قران پاک کی تلاوت کی: ویڈیو دیکھیں
"Which of the Lord’s favours will you deny?” Surah e Rahman recited at the inauguration of the new Parliament House during the ‘Sarv-Dharma’ prayers on Sunday. #NewParliament pic.twitter.com/iDLi5pZrzj
— The Siasat Daily (@TheSiasatDaily) May 28, 2023
بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاح تقریب میں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کی گئی جس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں پنڈٹ پادری اور دیگر مذاہب کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اس دوران سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کی گئی جسے تمام لوگوں نے خاموشی سے سنا۔ تقریب میں اسلام، بدھ مت، جین، پارسی، سکھ، ویدک وغیرہ جیسے مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں۔