میچ سے قبل ویراٹ کوہلی کی شاہین آفریدی ودیگر کھلاڑیوں سے ملاقات، ویڈیو دیکھیں

دبئی : (ایجنسیز) دبئی میں ایشیا کپ کھیلاجارہا ہے اور اتوارکے دن برصغیر کے دو کٹرحریف انڈیاور پاکستان کے درمیان پہلا لیگ میچ کھیلاجارہا ہے ۔

آج اسٹیڈیم میں پریکٹیس سے قبل دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی اوردوستانہ ماحول میں بات چیت کرتے ہوئے ایک دوسرے کوگلے لگایا اور میچ کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔ویڈیو حسب ذیل لنک پر ہے کلک کریں