میونسل کارپوریشن دہلی چناو, ایگزٹ پولس میں عآپ جیت رہی ہے

879

نئی دہلی: 5 ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)انڈیاٹوڈے کے ایگزٹ پول کے مطابق میونسپل کارپوریشن دہلی MCD چناو میں عآپ کو سب سےآگے بتایاجارہا ہے ۔

یہاں کانگریس ٗبی جے پی اور عآپ چناو میدان میںتھے ۔ ایم سی ڈی کی 250سیٹوں کےلئے ووٹ ڈالے گئے ۔اروند کجریوال بازی ماریںگے ۔ خواتین اورمتوسط طبقہ نے عام آدمی پارٹی پسند کیا