Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

مہاراشٹرا کے وزیراعلی کرونا کے خاتمے کے لئے خصوصی پوجا کریں گے

IMG_20190630_195052.JPG

catsug_202006447768945431810368267615.jpgممبئ 28جون (یو ائن آئی) مہا راشٹرا کے وزیراعلی اودھو ٹھاکرے نے اعلان کیا ہے کے وہ کرونا کے خاتمے کے لئے ٰیکم جولائی کو ریاست کے پنٹھر پور شہر میں واقع وٹھوبا کے مندر جاکر سالانہ پوجا میں شرکت کرینگے اور اس وبا سے ریا ست کو نجات دلانے کے لیے خصوصی دعائیں کریں گے۔

انھوں نے کہا کے ان کا یہ عقیدہ ہے کے اشاڈی اکادشی نامئ تہوار کے موقع پر اس مندر میں مانگی جانے والی دعائیں قبولیت کا درجہ رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ اس مندر کی سالانہ پوجا میں وزیراعلی کی شرکت کی قدیم روایت ہے جس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں ۔