کیا کچھ کھلا رہے گا؟
مہاراشٹر میں لوکل ٹرینیں اور بسیں بند نہیں ہوں گی۔

سبزی ترکاری کی دوکانیں۔کرانہ دوکانیں۔دودھ ڈیری۔ بیکری اور سبھی طرح کی کھانے کی دوکانیں

بینکوں میں کام پہلے کے مطابق جاری رہے گا۔

ٹرانسپورٹ پر کسی طرح کی کوئی روک نہیں ہوگی۔

ای-کامرس سروس اور پٹرول پمپ کھلے رہیں گے۔

ریسٹورینٹ سے صرف کھانا منگایا جا سکے گا۔

میڈیا اہلکاروں کے لیے آمد و رفت کی اجازت رہے گی۔

شیو بھوجن تھالی مفت میں دیں گے۔

اسپتال اور طبی خدمات سے متعلق امور

زراعت سے متعلق دوکانیں

کیا کچھ بند رہے گا؟
عبادت کے مقامات، اسکول و کالج، نجی کوچنگ کلاسیز، نائی کی دکان، اسپا، سیلون اور بیوٹی پارلر کل سے یکم مئی کو صبح 7 بجے تک بند رہیں گے۔

تمام دوکانیں (ضروری اشیاء کی دوکانیں چھوڑ کر)

واٹر پارک۔اسٹیڈیم۔سوئمنگ پل۔

لوگ ریسٹورینٹ میں بیٹھ کر کھانا نہیں کھا پائیں گے۔

غیر ضروری سروسز والے دفاتر کو بند رکھنا ہوگا۔

بغیر کام کے آمد و رفت پر مکمل پابندی ہوگی۔