مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تھیٹر آرٹسٹ ڈے پروگرام کا انعقاد
ممبئی (پریس ریلیز)
مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تلک بھون دادر ممبئی میں منعقدہ تھیٹر آرٹسٹ ڈے پروگرام میں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری و اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین مناف حکیم، جنرل سیکریٹری سکریٹری راجا رام دیشمکھ، پردیش سیکریٹری آفتاب شیخ اور کلچرل ڈپارٹمنٹ کی چیرپرسن ودیا کدم، کارگزار چیرپرسن فرزانہ اقبال، تھیٹر آرٹسٹ، کلچرل ڈپارٹمنٹ کے عہدیداران و اراکین موجود تھے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔