مہاراشٹر لاک ڈاؤن میں کیا کھلا رہے گا کیا بند ؟ جانئے مکمل تفصیلات

3

کیابند رہے گا؟

  • اسکول‘کالج‘تعلیمی ادارے ‘اورکلاسیس آن لائن ڈسٹنس لرئنگ جاری رہے گی

  • سینما ہال ‘ سوئمنگ پُل ‘پارک ‘تھیٹر‘ بار‘ ایڈوٹوریم ‘ وغیرہ
  • این ایچ اے کی اجازت کے بغیر بین الاقوامی پروازیں بند
  • میٹرو بند رہے گی
  • سماجی ‘ سیاسی ‘ کھیل اور تفریحی ‘ثقافتی پروگرام

کیا کھلے رہیں گے؟

  • عام دوکانیں‘شراب کی دوکانیں
  • ہوٹل ‘لاج 100 فیصد گنجائش کے ساتھ
  • سرکاری دفاتر کوانھیں د ی گئی گنجائش کے مطابق
  • خانگی دفاتر میں 30 فیصد ملازمین
  • خانگی بس ‘ منی بس وغیرہ کی حمل ونقل
  • بین الاضلاع سفر کی اجازت دی گئی ہے اورکسی طرح کے ای پاس کی ضرورت نہیں رہے گی