مہاتما جیوتی با پھلے کی برسی کے موقع پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کے صدر دفتر تلک بھون ممبئی میں منعقدہ پروگرام میں ان کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس موقع پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور اقلیتی کمیشن کے سابق صدر مناف حکیم، جنرل سیکریٹری راجن بھوسلے، راجا رام دیشمکھ، راگھ ویندر شکلا، آنند یادو و دیگر کارکنان موجود تھے۔