ممبئ ۵ فروری (یو این آئ )مھاراشٹرا ریاستی  وقف بورڑ میں دو مسلم ادکین پارلیمنٹ امتیاز جلیل اور فوزیہ خان کی بطور رکن  تقرری عمل میں آئ ہے
وزیر اقلیتی امور نواب ملک نے یہ اطلاع دی.
امتیاز جلیل ریاست کے اورنگ آباد شہر سے مجلس اتحادالمسلمین سے لوک سبھا کے رکن ہے جبکہ فوزیہ خان راشٹروادی کانگریس پارٹی سے حال ہی میں  راجیہ سبھا کی ممبر بنائ گئ ہے