Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

مولانا کلب صادق کی حالت ہنوز نازک

لکھنؤ : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور شیعہ عالم دین مولانا کلب صادق کی حالت ہنوز نازک بتائی جارہی ہے۔ 83 سالہ کلب صادق کو نمونیا ہوا ہے ۔ انہیں لکھنؤ کے ایک خانگی دواخانہ میں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ انہیں یورینری انفیکشن کی شکایت ہے۔

Read More