وہ ہولناک لمحہ جب گجرات کا پل گرا :موربی بریج ٹوٹتے وقت کا ویڈیو سامنے آگیا

6,537

موربی بریج ٹوٹتے وقت کا ویڈیو سامنے آگیا: ویڈیو لنک دیکھیں: ہولناک لمحہ جب گجرات کا پل گر گیا، اس پر 500 لوگ #GujaratBridgeCollapse #Morbi #Gujarat #BridgeCollapse #morbibridge #morbibridgecollapse

موربی پل حادثے کی ویڈیو منظر عام پر، گرنے سے پہلے پل ہلتا ہوا دیکھا گیا، حادثے میں اب تک 141 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں