نئی دہلی :مرکزی کابینہ میں آج  توسیع کی گئی ہے اور مہاراشٹر سے بھی نئے چہرے شامل کئے گئیے ہیں ان سبھی نے آج شام حلف لیا ہے ۔

 یہاں دیکھیے سبھی 43 لیڈروں کی فہرست…

نارائن ٹاٹو رانے

سربانند سونوال

ویریندر کمار

جیوترادتیہ سندھیا

رام چندر پرساد سنگھ

اشونی ویشنو

پشوپتی کمار پارس

کرن ریجیجو

راج کمار سنگھ

ہردیپ سنگھ پوری

منسکھ منڈاویا

بھوپندر یادو

پرشوتم روپالا

جی. کشن ریڈی

انوراگ سنگھ ٹھاکر

پنکج چودھری

انوپریا سنگھ پٹیل

ستیہ پال سنگھ بگھیل

راجیو چندرشیکھر

شوبھا کرندلاجے

بھانو پرتاپ سنگھ ورما

درشن وکرم جردوش

میناکشی لیکھی

انپورنا دیوی

اے. نارائناسامی

کوشل کشور

اجے بھٹ

بی. ایل. ورما

اجے کمار

چوہان دیووسنھ

بھگونت کھوبا

کپل موریشور پاٹل

پرتیما بھومک

سبھاش سرکار

بھگوت کشن راؤ کرڈ

راج کمار رنجن سنگھ

بھارتی پروین پوار

بشویسور ٹوڈو

شانتانو ٹھاکر

منجپارا مہندر بھائی

جان برلا

ڈاکٹر ایل. مروگن

نتیش پرمانک