BiP Urdu News Groups

بستی: وزیر اعظم نریندر مودی پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے شخص کیخلاف اترپردیش کے ضلع بستی کے پوکولیا تھانے میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ ذرائع نے آج بتایا کہ گور تھانہ باشندہ امن شکلا نے وزیر اعظم پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے عتیق ساکن گردگرام کے خلاف دفعہ 295اے کے تحت مقدمہ درج کرایا ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں