نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے انقلابی شخصیت جیوتی راؤ پھولے کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ مودی نے ٹویٹ کیا،‘ عظیم سماجی کارکن، فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتیبا پھولے کی سالگرہ پر انھیں صدہا خراج عقیدت۔ وہ پوری زندگی تعلیم نسواں اور انھیں بہ اختیار بنانے کی بابت پابند عہد تھے ۔ سماجی اصلاح کے تئیں ان کی جذبہ آنے والی نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا۔







اپنی رائے یہاں لکھیں