مودی حکومت چین کے بارے میں بولنے سے ڈر رہی ہے‘، اسدالدین اویسی

135

نئی دہلی:رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’وزیر اعظم سیاسی قیادت دکھانے مین ناکام رہے ہیں۔ تصادم 9 دسمبر کو ہوا تھا اور آپ آج بیان دے رہے ہیں۔

اگر میڈیا نے رپورٹ نہیں کی ہوتی تو آپ نہیں بولتے۔ سبھی فریقین کو تصادم کی جگہ پر لے جائیں۔ وزیر اعظم چین کا نام لینے سے ڈر رہے ہیں، ان کی حکومت چین کے بارے میں بولنے سے ڈر رہی ہے۔‘‘