مودی اپنے خلاف آواز دبا رہے ہیں : عمران

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف نے گریٹا تھنبرگ ’ٹول کٹ ‘کیس میں آب و ہوا کے حق میں کام کرنے والی جہد کار دیشا روی کی گرفتاری پر تبصرہ میں کہا ہے کہ ہندوستان مودی ؍ آر ایس ایس اقتدار میں یہی لگتا ہے کہ اپنے خلاف اُٹھنے والی تمام آوازوں کو خاموش کرنے پر یقین رکھتا ہے ۔ ہندوستانی ممتاز شخصیتوں کے کسان احتجاج کے بارے میں ٹوئیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک انصاف نے کہاکہ ایکٹرس اور کرکٹرس کو استعمال کرتے ہوئے شرمناک کہانیاں اور باتیں گڑھی گئیں ۔

Leave a comment