موبائل کے کانٹیکٹس لسٹ میں نمبرایڈ کیے بناہی کس طرح واٹس میسج بھیج سکتے ہیں جانئے

3

آج سوشل میڈیاکے دورمیں ہم ہرروز کئی دوستوں کو واٹس ایپ میسج بھیجتے ہیں۔ تاہم فون نمبرکانٹیکٹس میں ایڈ کے کیے بغیرمیسج بھیجنے کی سہولت دستیاب نہیں رہنے سے ہمیں پریشانی کا بھی سامناہوتاہے۔ یہاں جانیں کیسے آپ فون کانٹیکٹس میں نمبرایڈ کیے بنائ کیسے واٹس ایپ میسج بھیج سکتے ہیں۔
واٹس ایپwa.me link
اس ایپ کے ذریعہ آپ کسی بھی فون نمبرکوآپ واٹس ایپ میسج کرسکتے ہیں۔ کوئی بھی نئی چیٹ شروع کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے ویب سائٹhttps://wa.me/phonenumber پرکلک کرناہوگا۔ اس ویب ایڈریس میں آپ کو فون نمبرکی جگہ آپ جس نمبر کو میسج بھیجنا چاہتے ہیں۔ اپنے ملک اور ریجن کے کوڈ کے وہ نمبردرج کرناہوگا۔مثال کے طورپر اگرآپ فون نمبر 001254577891 پرمیسج بھیجناچاہتے ہیں تو کو https://wa.me/125457789154577891 لنک اوپن کرناہوگا۔ جس کے بعد آپ کو بروزمیں ایک میسج باکس نظرآئیگا۔جس کو ایک بارکلک کرناہوگا۔ جس کے بعد آپ کسی بھی واٹس نمبرپرمیسج بھیج سکتے ہیں۔اگرآپ کولنک کے ذریعہ میسج روانہ کرنے طریقہ کا آسان نظر نہیں آرہاہے توپلے اسٹور میں ایسے کئی ایپس ہیں جن کا استعمال کرکے آپ فون نمبرکانٹیکٹس ایڈ کیے بغیرہی میسج بھیج سکتے ہیں۔