منماڑ سے اور نگ آباد ریلوے الیکٹرک لائن کا کام مکمل : جولائی تک پر بھنی ریلوے اسٹیشن تک الیکٹرک لائن
اورنگ آباد : منماز سے اورنگ آباد الیکٹرک ریلوے لائن کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ آنے والے دو ماہ میں یہ کام جالنہ ریلوے انٹیشن تک مکمل کر لیا جائے گا ۔ اس طرح کی اطلاع ریلوے کی جانب سے دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ کئی دنوں سے اورنگ آباد الیکٹرک ٹرین شروع کرنے کے لیے جنگی پیمانے پر کام جاری تھی ۔
26 مارچ کو ریلوے کے اعلیٰ افسران نے منماڑ سے رونے گاؤں تک ڈی ٹرین چلا کر ہوئے کام کا مکمل جائزہ لیا تھا، جس کے بعد روٹے گاؤں سے اور نگ آباد ریلوے اسٹیشن کے درمیان الیکٹرک کام کا روٹے گاؤں سے اورنگ آباد در میلوے اسٹیشن تک چلا کر کیے گئے کام کا مکمل جائزہ لیا۔
ریلوے انتظامیہ کے تمام افسران جو آج آبزرویشن کے لیے آئے تھے ۔ انھوں نے بتایا کہ آنے والے دو ماہ میں جالنہ ریلوے اسٹیشن تک الیکٹرک لائن کا کام مکمل کرلیا جائے گا ۔ اسی طرح پر بھنی ریلوے اسٹیشن تک کا کام جولائی 2023 تک مکمل ہوگا۔