ممبئی : یکم فروری سے کچھ شرائط کے ساتھ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے لوکل ٹرینیں عام لوگوں کیلئے شروع کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔کورونا سے گزشتہ کئی ماہ سے ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین عام لوگوں کے لئے بند کر دی گئی تھیں، لیکن یکم فروری سے کچھ شرائط کے ساتھ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے لوکل ٹرینوں کو عام لوگوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ لیا ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں