• 425
    Shares

مقبوضہ بیت المقدس : قابض صہیونی فوج نے ایک اور مکان مسمار کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض فوج نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلوان میں ایک دو منزلہ مکان کا اچانک گھیراو? کرکے مکینوں کو فوری طور پر عمارت خالی کرنے کا حکم دیا، جس کے چند گھنٹوں بعد ہی یہ دو منزلہ عمارت مسمار کردی گئی۔ اس ظالمانہ کارروائی کے نتیجے میں 12 افراد بے گھر ہوگئے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں