ناندیڑ:مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی کے چھوٹے بھائی عبدالرحمن سرکا انتقال ’آج تدفین

0 23

ناندیڑ:یکم جنوری(ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کہ ساتھ اس بات کی اطلاع دیجاتی ہیکہ حضرت مولانامفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی کے چھوٹے بھائیعبدالرحمن سرکا انتقال ہو چکا ہے۔ان شاءاللہ انکی نماز جنازہ2جنوری کو بعد نماز ظہر ،درگاہ شریف عثمان آباد میں ادا کی جائیگی ۔لہذا آپ تمام سے انکے لیے دعاءمغفرت کی درخواست ہے۔اس طرح کی اطلاع حضرت مولانا مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی صاحب کے فرزند محمد فضل الرحمٰن نے دی ہے۔