معصوم روزےدار
معصوم روزےدار روزوں کی صعادتوں سے سرفراز
اردھاپور نامہ نگار شیخ زبیر کی دختر رومیسہ ادین، شیخ عبدالرحمن شیخ ارشاد، زوحہ نوریش شیخ عبدالذاکر ان تینوں ننھے روزے داروں نے اتنی شدد کی گرمی اور اتنے طویل وقت کے روزوں میں اپنے پہلے روزے کا آغاز کیا ہے. اس موقع گلپوشی کرتے ہوئے ان کے والدین ، دادا، دادی، نانا، نانی اور دیگر عزیز و اقارب نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔