علی گڑ: معروف شاعرانجینئر خالد فریدی کایہاں مختصر علالت کے بعد علی گڑھ میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں بیوی، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔تدفین شوکت منزل سول لائن علی گڑھ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحوم کے قریبی دوست مرزا اطہر بیگ علیگ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خالد فریدی ایک نیک دل انسان تھے میں ان کے ساتھ اکثر مشاعروں اور شعری نشستوں میں سامع کی حیثیت سے جاتا تھا وہ ایک طرح سے میرے لئے عصا کا کام انجام دیتے تھے ۔


اپنی رائے یہاں لکھیں