معذور کارڈس کی ویب سائیٹ پر غیر واضح تفصیلات: آر بی آئی

0 1

معذور کارڈس کی ویب سائیٹ پر غیر واضح تفصیلات: آر بی آئی

٭ ممبئی : آر بی آئی نے بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ 13 لاکھ ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈس کے ریکارڈس جو غیر واضح ہیں، برائے فروخت ہیں۔ معلومات کا غیر معمولی طور پر انکشاف ہوچکا ہے۔ مبینہ طور پر 100 ڈالر فی کارڈس تفصیلات کے افشاء کے لئے فیس لی جاتی ہے۔ آر بی آئی کے سابق گورنر راجن نے حکومت کے ساتھ اختلافات کی بناء پر قبل از وقت سبکدوشی اختیار کرلی ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-