• 425
    Shares

مصر میں کندھے پر شیر کو اپنے پر بٹھاکر گھومنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص شیر کے بچے کو کندھے پر بٹھائے مصر کی ایک مصروف سڑک پر گھوم رہا تھا۔

حکام نے اسے اور اس کے دو ساتھیوں کو حراست میں لے کر شیر کو تحویل میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص فوٹوگرافر بتایا گیا ہے، جس نے فوٹو شوٹ اور سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے ایسا کیا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔