مشرقی لداخ  میں جاری تعطل کے درمیان ہندستانی فوجی  سربراہ ایم ایم نروانے  نے چین اور پاکستان کو جواب دیا ہے۔ نروانے نے کہا ہے کہ ملک کی فوج نہ صرف مشرقی لداخ بلکہ شمالی بارڈر پر بھی ہائی الرٹ موڈ میں ہے۔ ہمارے جوان ہر چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ صحیح وقت پر جواب دیا جائے گا۔ گلوان وادی میں ہوئے جھڑپ پر فوجی سربراہ نے کہا کہ ہم چین کی حرکتوں سے واقف تھے، مگر اس کی نیت کو بھانپ نہ سکے۔

BiP Urdu News Groups

اپنی رائے یہاں لکھیں