لکھنؤ:سیتا پور ضلع میں مسلم خواتین کو عصمت دری کی دھمکی دینے والے مہنت بجرنگ منی کو یوپی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یوپی پولس نے سیتا پور میں مہنت کو گرفتار کرلیا۔