جونا گڑھ:ہندوستان میں مسلمان ہونا جرم بن گیا ہے۔ پولیس نے درگاہ کو توڑنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج کیا۔ میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر جوناگڑھ میں مقامی انتظامیہ نے درگاہ کو تجاوزات قرار دے کر توڑنے کی کوشش کی۔
درگاہ کی بے حرمتی کے خلاف مقامی مسلمانوں نے احتجاج کیا تو پولیس حرکت میں آگئی۔مسلمانوں پر ہجوم کے تشدد سے آنکھیں چرانے والے پولیس اہلکاروں نے 7 مسلم نوجوانوں کو مسجد کے مین گیٹ کے سامنے باندھ کر کوڑے مارے۔
اس دوران لوگ تماشا دیکھ رہے تھے اور ویڈیو بنا رہے تھے۔مسلم نوجوانوں کو کوڑے مارنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، لیکن انہیں کوڑے مارنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ویڈیو دیکھیں
हम पर ही ज़ुल्म होगा हम ही ज़ालिम कहलाएंगे।
हम को ही मारा जाएगा और हम पर ही मुक़दमे चलाए जाएंगे।भारत में हिन्दुत्व इंतिहा-पसंदी उरुज पर है, शर्पसंद हिंदुत्ववादियों के शर-पसंदी की कुछ चिंगारी पुलिस विभाग तक पहुंच चुकी है।
उसका जीता जागता मिसाल आजकी 2 ख़बर की सुर्खियां हैं। pic.twitter.com/raaW4NdRDF
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) June 17, 2023