مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت بہوجن اگھاڑی میں دوبارہ اتحاد کے امکانات

اورنگ آباد۔17. ستمبر(ورق تازہ نیوز)عین اسمبلی انتحابات سے قبل ونچت بہوجن اگھاڑی اور مجلس اتحاد المسلمین کے درمیان اتحاد ٹوٹ جانے سے مہاراشٹر کے دلت اور مسلم ووٹرز میں مایوسی چھا گئی تھی لیکن آ ج ایک اہم خبر پی ٹی آئی کے حوالے سے آئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ونچت بہوجن اگھاڑی اور مجلس اتحاد المسلمین کے درمیان اتحاد کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔

مجلس کے مہاراشٹر کے صدر جناب امتیاز جلیل نے پی ٹی آئی سے بات چیت میں کہا ہےکہ ۔جلس دوبارہ ونچت بہوجن اگھاڑی کے ساتھ اتحاد پر غور و خوص کر رہی یے۔پارٹی قائد جناب اسعد الدین اویسی نے سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت کا اشارہ دیاہے۔ امتیاز جلیل نے یہ بھی کہا کہ مجلس ریاست میں 50تا 60 نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی ۔

Coming Soon
Who Will Win Bhokar Assembly Constituency?
Indian National Congress
BJP
Coming Soon
Who Will Win Nanded North MLA Seat
D.P Sawant Congress
Feroz Lala AIMIM
VBA
Shiv Sena
Coming Soon
Who will Win Nanded South MLA Seat
Indian National Congress
ShiveSena
AIMIM
Vanchit Bahujan Aghadi
Dilip Kundkurte Independent

chrome_5UcEeDOjV2
हैदराबाद में असदउद्दीन के साथ शादी रचाने जारही हैं सानिया मिर्ज़ा की बहन अनम मिर्ज़ा,जानिए
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 5-6 روپئے اضافہ کا اندیشہ

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me