ناندیڑ:12 اپریل۔(ورق تازہ نیوز) ماہ رمضان المبارک کاچاندنظر نہیں آیا لہذا کل 13 اپریل2021 ءبروز منگل کو 30 شعبان 1442 ہوگااور یکم رمضان المبارک یعنی پہلا روزہ 14 اپریل 2021 بروزچہارشنبہ ہوگا ۔اس طرح کااعلان ‘روئت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن نے آج پریس نوٹ کے ذریعہ کیا ہے۔