Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

لڑکیوں سے چھیڑچھاڑ کا جھوٹا الزام ،نوجوانوں کی پٹائی

لڑکیوں سے چھیڑچھاڑ کا جھوٹا الزام ،نوجوانوں کی پٹائی

دیوس : مدھیہ پردیش کے ضلع دیوس میںایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں بتایا گیا ہے کہ مدھیہ پردیش کی پولیس دو نوجوانوں کو سڑک پر بری طرح زدوکوب کررہی ہے اور ان پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ تسلیم کریں کہ انہوں نے خواتین سے چھیڑ چھاڑ کی ہے ۔ سڑکوں پر خواتین کی جنسی ہراسانی کے مبینہ الزامات کے تحت ان دو نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ۔ یہ واقعہ ہفتہ کے دن پیش آیا ۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ملازمین ان دو نوجوانوں کو سڑک پر پریڈ کراتے ہوئے لاٹھیوں سے پیٹ رہے ہیں ۔

Read More