لوہا مجلس بلدیہ میں پرتاپ پاٹل چھکلی کر کا اشوک چوہان کو جھٹکا
لوہا۔10۔دسمبر ۔(ورق تازہ نیوز)لوہا مجلس بلدیہ کے عام چناو کے نتائج کا آ ج اعلان کیا گیا ۔جس میں بی جےپی کے پرتاپ پاٹل چھکلی کر نے کے امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔بی جے پی کے 13 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ۶ کانگریس کے صرف 4 امیدوار کامیاب ہوئے۔جبکہ صدر بلدیہ کے راست چناو میں بھی بی جے پی کے امیدوار گجانن سوریہ ونشی کامیاب ہوئے۔کانگریس کے سونو سنگیوار کو شکست دی۔