ممبئی:لوک سبھا انتخاب کے تیسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے اور اس مرحلہ میں 13 ریاستوں و 2 مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں 117 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ گجرات، بہار، اتر پردیش اور کیرالہ سمیت سبھی 15 ریاستوں میں پولنگ بوتھ پر صبح سویرے سے ہی لمبی لائنیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ووٹروں میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور ضعیف لوگوں کی تعداد بھی اچھی خاصی نظر آ رہی ہیں.
مہاراشٹر میں دوپہر تین بجے تک 45 فیصدی رائے دہی
اورنگ آباد میں بھی کافی کم رائے دہی ہوئی ہے