نئی دہلی:10مارچ(ایجنسیز)الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ہی لوک سبھا الیکشن 2019 کا اعلان کردیاگیاہے۔7مرحلوں میں لوک سبھا انتخابات ہوںگے۔11اپریل 2019تا19مئی 2019 تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جبکہ 23مئی بروز جمعرات کو نتائج کا اعلان ہو جاے گا۔پہلا مرحلہ11اپریل ‘دوسرامرحلہ 18اپریل ۔تیسرا مرحلہ 23اپریل ۔چوتھا مرحلہ 29اپریل ۔پانچواں مرحلہ 6مئی ۔ چھٹامرحلہ 12مئی اور آخری ساتواں مرحلہ 19 مئی کوہوگا ۔

Maharashtra

Loksabha Election dates and phases

Phase 1: 11April: 7 seat

Phase 2: 18April: 10 seat

Phase 3: 23 April: 14

seat

Phase 4: 29April: 17seat


اپنی رائے یہاں لکھیں