بنگلورو : کرناٹک کے بھٹکل کی شیرخوار لڑکی جسے اسپائنل مسکیولر اٹروفی (ایس ایم اے) کی تشخیص کی گئی ، وہ اس اعتبار سے خوش قسمت ہیکہ اس

کی فیملی نے کروڑہا روپئے مالیت کی لاٹری جیتی جس کی وجہ سے 14 ماہ کی فاطمہ کے علاج پر 16 کروڑ روپئے خرچ کئے جاسکے۔ فاطمہ کو جینس تھراپی کے ذریعہ نئی زندگی ملی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں